English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

میں اپنے موقف پر قائم : ڈاکٹر ظفرالاسلام

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام نے کہاہے کہ انھوں نے بذات خود ٹویٹ پر معذرت نہیں کی ہے اور نہ ہی اسے حذف کیا ہے اور یہ کہ وہ اپنے خیالات اور نظریہ پر قائم ہیں ۔ مسٹر ظفرالاسلام نے 3مئی 2020 کو ایک توضیحی بیان ٹویٹ کے ذریعے جاری کیا اور کہا کہ ’’میڈیا کے ایک حصے نے غلط بیانی کی ہے کہ میں نے اپنے 28 اپریل کے ٹویٹ پر معذرت کرلی ہے اور اسے اپنےٹویٹر ہینڈل سے حذف کردیا ہے۔ میں نےبذات خود ٹویٹ پر معذرت نہیں کی ہے اور نہ ہی اسے حذف کیا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید

مزید پڑھئے

ظفر الاسلام کے خلاف غداری کا مقدمہ :دہلی ایل جے یکطرفہ اقدامات کو روکیں :پروفیسر اختر الواسع

04مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )مولانا آزاد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر الواسع نے دہلی اقلیتی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں کے خلاف دہلی پولس کی طرف سے وطن سے غداری کا مقدمہ قائم کرنے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت اور دہلی کے لفٹننٹ گورنر پر زور دیا ہے کہ پولس کو بظاہر ایسے نامناسب اور یکطرفہ اقدامات سے روکا جائے جس سے ماحول کشیدہ ہو سکتا ہے۔ یہاں جاری ایک اخباری بیان میں اعلی سرکاری اعزاز یافتہ ماہر اسلامیات نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اور نائب

مزید پڑھئے

بڑھتا جارہا ہے کورونا کا خطرہ ، ۲۴ گھنٹوں میں ۲۵۵۳ نئے کیسز ، ۷۲ کی موت

نئی دہلی04مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2553 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمزید 72 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1375 ہو گئی ہے۔ ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 42533 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد کے صحت مند ہونے کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور گزشتہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 268 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا