English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندوستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں ہوش ربا اضافہ

نئی دہلی26 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1990 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی اور اس دوران اس وبا سے 49 ہلاکتیں ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 824 ہو گئی ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے اب تک مجموعی 26496 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض شامل ہیں۔ کورونا سے متاثر لوگوں کے صحتیاب ہونے کی رفتار بھی تیز ہوئی

مزید پڑھئے

کیا مئی کے اواخر تک احمد آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 8 لاکھ ہوگی ؟؟

25 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ریاست گجرات کے احمدآباد میں مئی کے اواخر تک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 8 لاکھ تک پہنچ جانے کی ہولناک پیش قیاسی کی جا رہی ہے۔ احمد آباد کے میونسپل کمشنر وجئے نہرا نے بتایا کہ اگر کورونا وائرس کے کیسز میں گذشتہ چار روز سے جاری تشویشناک اضافہ آگے بھی برقرار رہتا ہے تو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ لاکھ تک بڑھ جانے کے خدشے سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ شہر میں اب تک 1,638 کورونا کے مثبت کیسز پائے گئے ہیں جو گجرات میں سے سب سے زیادہ

مزید پڑھئے

بی جے پی رہنما اب بھی فرقہ راریت کا زہر گھولنے میں مصروف ، تلنگانہ بی جے پی صدر نے کہا ایک ہی طبقہ کی وجہ سے پھیل رہا کورونا

25 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے اور لوگ بنا کسی مذہب و ملت اس خطرناک وبا کے خلاف متحدہ طور پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت میں بھی یہ وبا بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے لیکن یہاں اس وبا کو ایک خاص طبقہ سے جوڑا جارہا ہے جس میں بی جے پی کے ارکان اور رہنما پیش پیش ہیں۔ کچھ دن قبل وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا تھا کہ ’یہ وبا کسی کا مذہب، ذات اور جنس نہیں دیکھتی‘۔ لیکن بی جے پی کے کچھ ارکان اس مرض کو مسلمانوں سے جوڑنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 266 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا