English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنگلور میں ہورہی موسلا دھار بارش سے مرنے والوں کی تعداد دس تک پہنچ گئی

اب تک کرناٹک بھر میں رواں سال ہورہی مانسون کی بارش سے اب تک سات ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور ایک ہزار دو سو سے زائد جانور ہلاک ہوگئے ہیں، صرف بنگلور شہر میں پانچ ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیانے کارپوریشن کمشنر سے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد نہیں ہدایت دی ہیکہ بارش کے دوران اپنی جان گنوانے والے افراد کے خاندان کو فوری امداد فراہم کی جائے اور شہر میں اس طرح کے انتظامات کیے جائیں تاکہ مزید ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔ وزیر اعلیٰ نے کئی ایک

مزید پڑھئے

کرائے میں بے تحاشہ اضافہ کی مار

کرائے میں اضافے کی مسافروں ،سماجی تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں نے سخت مخالفت کی ہے اور وہ اسے واپس لینے کےلئے دباؤ بنارہے ہیں۔ اسمارٹ کارڈ سے سفر کرنے والے لوگوں کو شروع سے ہی 10فیصد کی راحت ملتی رہی ہے اور گزشتہ اپریل میں کرایا بڑھائے جانے پر نان پیک آور میں اسے بڑھا کر 20فیصد کردیا گیا تھا۔ لیکن 10 اکتوبر سے کرائے میں اضافے کے بعد میٹرو نے پیک آور کی تعریف ہی بدل دی ہے۔ جس سے اسمارٹ کارڈ کا استعمال کرنے والے متعدد مسافر اس کا فائدہ اٹھانے سے قاصر ہیں۔دراصل پہلے یہ چھوٹ

مزید پڑھئے

فرید آباد پٹائی معاملہ میں تازہ انکشاف، وہ گائے نہیں بھینس کا گوشت تھا

پولیس نے اس کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آٹو میں گوشت لے جا رہے لوگوں کی پٹائی کرنے والوں کے نام رام کشور (21 سال)، لكھن (24 سال) اور دلیپ (19 سال) ہیں۔بتا دیں کہ آزاد اپنے ساتھی کی میٹ کی دکان کے لئے اپنے آٹو میں میٹ رکھ کر لے جا رہا تھا۔ اس دوران، اس کا ایک اور ساتھی آٹو میں بیٹھا تھا۔ جیسے ہی وہ فریدآباد میں بجڑی گاؤں کے قریب پہنچے، تبھی پیچھے سے آئی ایک کار میں سوار کچھ نوجوانوں نے اس کے آٹو کو رکوا لیا اور مار پیٹ شروع کر دی۔ الزام ہے کہ پولیس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 266 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا