English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

میانمار کے روہنگیا مظلومین کو جنوبی بھارت میں پناہ دینے ، شعبۂ صحافت کو تقسیم نہ کرنے ، اور کسانوں کی ہرممکن مدد کے لئے

بیدر ضلع کے اردو جرنلسٹ کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت اس تعلق سے لازمی قدم اٹھائے اور خاطیوں کی گرفتاری عمل میں آئے۔ اسی طرح ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قاتلوں کی گرفتاری کابھی مطالبہ کرتے ہیں۔سید یداللہ حسینی ، امین الدین نواز، محمد شجاع الدین، محمد عبدالصمد منجووالا، محمدیوسف رحیم بیدری، ڈاکٹر عبدالقدیر قادری، سید رضوان ہمناآباد ، ساجد پاشاہ ، اختررحمن اور محمدعلیم الدین بندہ نوازی کی دستخط سے بنفس نفیس دی گئی یادداشت میں دوسرانکتہ روہنگیا(میانمار) کی بڑی آبادی کا

مزید پڑھئے

روہنگیا مہاجرین کو وطن واپس بھیجنے کی کوشش انہیں جان بوجھ کر قتل گاہ میں ڈھکیلنے کے مترادف ہوگی۔۔مسلم پولیٹکل کاؤنسل آف انڈیا

ایک ایسی حالت میں جبکہ میانمار میں حکومت اپنی فوج کے ذریعے ان مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف ہے ۔ہماری سرکارکو ان مظلومین کو وطن واپس بھیجنے کی کوشش انہیں جان بوجھ کر قتل گاہ میں ڈھکیلنے کے مترادف ہوگی۔جس سے عالمی سطح پر ہندوستان کی خارجہ پالیسی زیر تنقید آنے کا خدشہ ہے۔ نیز یہ اقدامات ملک کی دیرینہ خارجہ پالیسی خصوصاً مہاجرین کے سلسلے میں اپنائی جانے والی پالیسی کے بھی برعکس ہے ۔ اس سلسلے میں مزید غوروخوض کر نے اور مرکزی حکومت پر ملک کاعوامی موقف واضح کرنے کے لئے

مزید پڑھئے

ٹرین کے سفر میں اب آپ دکھا سکتے ہیں ایم آدھار ، ہارڈ کاپی رکھنا ضروری نہیں

آدھار ڈاؤن لوڈ کرنے کا یہ عمل صرف اسی موبائل نمبر کے ذریعہ کیا جاسکتا ہے، جس سے آدھار منسلک ہے۔ آدھار دکھانے کے لئے کسی بھی شخص کو اپنے موبائل پر یہ موبائل ایپ کھولنا ہوگا اور اپنا پاس ورڈ درج کرنا ہوگا۔ اس کے بعد اس کا آدھار کارڈ داؤن لوڈ ہوجائے گا۔ ریلویز کی وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی مسافر اپنے موبائل پر پاس ورڈ درج کرکے ایم۔ آدھار دکھاتا ہے تو اسے ریل کے تمام کلاس میں سفر کے دوران شناختی ثبوت کے طور پر قبول کیا جانا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 267 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا