English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوری لنکیش قتل معاملہ: مشتبہ افراد کے خاکے اور ویڈیوزجاری

share with us

انہوں نے کہا کہ تکنیکی ٹیم اور مقامی افراد سے ملی اطلاعات کے مطابق دو مشتبہ افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جس کی بنیاد پر ہی ان کے خاکے بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جرم کو انجام دینے سے پہلے مشتبہ افراد نے تقریبا ایک ہفتہ تک بنگلورو میں قیام کیا تھا اور لنکیش کے گھرکے چکر بھی لگائے تھے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس علاقہ میں رہنے والے ان افراد کی نشاندہی کریں ۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ کہ مشتبہ افراد دو ہیں لیکن ان کے تین خاکے معلومات کی بنیاد پر بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کے سلسلہ میں 200-250 افراد سے پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا