English   /   Kannada   /   Nawayathi

چنڈی گڑھ :گیس غبارے دھماکے سے 20 طلباء زخمی ،ہسپتال منتقل ،متعدد کی حالت نازک

share with us

جنہیں فوری طو رپر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ، ان زخمیوں میں متعدد طلباء کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور سکول انتظامیہ کو بھی زیر تفتیش شامل کیا گیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا