English   /   Kannada   /   Nawayathi

اب اذان اور نماز کو لے کر سادھوی پراچی کا متنازع بیان ،سڑکوں پر نماز اور رات کے اذان پر روک لگانے کا مطالبہ

share with us

اس نے کہا کہ ایودھیا میں جلد رام مندر کی تعمیرشروع کی جائے گی ۔ سادھوی نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر نہیں 146 راشٹر مندر145 کی تعمیر ہونے جا رہی ہے ۔سادھوی پراچی اس سے قبل بھی مسلم معاملات کو لیکر کافی زہر اگلتی رہی ہے اور مسلم لیڈران کے خلاف بھی نازیبا الفاظ استعمال کرتی رہی ہے۔ کئی ایف آئی آر اس بی جے پی لیڈر کے خلاف درج کرائی چکی ہیں لیکن اس کی زبان قابو میں نہیں رہتی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا