English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوامی ناتھن کمیشن کی سفارشات نافذ کرنے سے مودی حکومت کا انکار : یوگیندر یادو

share with us

ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات کے وقت ملک کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔ انہوں نے کسانوں کو پیداوار کی پوری قیمت اور انہیں سبھی طرح کے قرض سے چھٹکاراکا مطالبہ کیا۔ کسانوں کے ان ہی سب مطالبات کیلئے بہار کے ضلع چمپار ن سے تیسرے مرحلہ کی 146کسان مکتی یاترا145 شروع کی گئی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہےکہ پہلی بار ملک کے کسان اس تحریک سے بیدا ر ہورہے ہیں۔ مسٹر یادو نے کہا کہ ملک کی 150کسان تنظیموں کو ملاکر آل انڈیا فارمر زایکشن کوارڈی نیشن کمیٹی بنائی گئی ہے۔اس یاترا کی شروعات مدھیہ پردیش کے مندسور سے دہلی تک ہوئی۔تیسرے مرحلہ کی یاترا گجرولہ میں 11اکتوبر کو ختم ہوگی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا