English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شوہرکے علاج کے لئے بیوی نے دی بچہ کی قربانی ،محض 22 ہزار میں کیا فروخت

ہاسن ضلع میں دل کو دہلانے والا یہ واقعہ پیش آیاـ، جہاں شوہر کے علاج کے لئے بیوی نے اپنے 3 ماہ کے معصوم بیٹے کو ہی فروخت کردیا ـہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہاسن میں ایک ماں نے صرف 22 ہزار روپیوں کے لئے اپنے ہی بیٹے کو فروخت کردیا ۔ ـ اس عورت نے پہلے گایتری دیوراج نامی خاتون کو بچہ فروخت کرنے کی کوشش کی ، اس کے بعد اس نے بیلور کی رہنے والی وظیفہ یافتہ نرس شانتما کو فروخت کردیا ـ ۔جب اس کی اطلاع ضلع کےمحکمہ اطفال کو ہوئی ، تو محکمہ اطفال کی نگران کار افسر رشمی نے پولیس کی مدد سے اس 3

مزید پڑھئے

گرفتار ملزمین کے ساتھ مارپیٹ:جیل انتظامیہ کو خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی خصوصی عدالت کی ہدایت

کیونکہ21؍ نومبر کو جیل انتظامیہ نے ملزمین کو بلا کسی وجہ کے شدید زدوکوب کیا اور اس کے بعد انہیں طبی امداد مہیا کرانے کے بجائے ان کے خلاف مقدمات قائم کرنے کا عمل شروع کردیا ہے ۔ملزمین سہیل احمد، عبید اللہ خان اور عمران احمد کی جانب سے داخل اس عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے خصوصی جج نے جیل انتظامیہ سے اس معاملے میں فوراً کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے اور جیل انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ سیکورٹی کے نام پر ملزمین کے ساتھ زیادتی نہ کرے۔اس تعلق سے ایڈوکیٹ ایم ایس خان نے بتایا

مزید پڑھئے

ریاست میں اب فارنسک یونیورسٹی قائم کی جائے گی :کرناٹک وزیر داخلہ

یونیورسٹی کی تعمیر کیلئے اگلے مالی سال 2018-19میں بجٹ مُختص کیا جائے گا۔مسٹر رام لنگا ریڈی نے صحافیوں کو بتایا کہ اسپیشلسٹ اور سنئیر پولیس عہدیداروں نے ہی کرناٹک میں مکمل طورپر Forensic University قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھو ں نے مزید بتایا کہ ان دنوں جرم کی نوعیت میں تبدیلی ہوئی ہے۔ اور ملزم اب قانون کے چنگل سے بچنے کیلئے نئی نئی تکنیک اپنا رہے ہیں ۔اگر ہم اپنے پولیس ملازمین کو اُس تکنیک سے واقف کرائیں گے تو اس طرح کے مجرمین آسانی سے پکڑے جائیں گے۔پولیس ملازمین کے تقررات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 265 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا