English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہیٹی میں 5.9 شدت کا زلزلہ، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی

پورٹ او پرنس:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) کریبیئن جزائر کے ملک ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ لینڈ سلائیڈنگ، چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے کے کچھ ہی دیر بعد دو آفٹر

مزید پڑھئے

انٹرپول کے سربراہ کی گم شدگی پر چین سے وضاحت طلب

انٹرپول کے صدر کی گمشدگی پر حیرانی اوران کی اہلیہ کو دی جانے والی دھمکیوں پر تشویش ہے،فرانسیسی وزارت داخلہ  پیرس:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بعد بیجنگ سے اس حوالے سے وضاحت طلب کرلی،بعض اطلاعات کے مطابق 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان سے کس قسم کی پوچھ گچھ ہو رہی ہے، یا یہ کہ انھیں کہاں رکھا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گمشدگی کی

مزید پڑھئے

یورپ کے جنوب میں روسی آبدوزیں نیٹو کیلئےباعث تشویش ہیں، امریکی ایڈمرل 

واشنگٹن:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایک امریکی سینئر فوجی عہدے دار نے کہا ہے کہ جنوبی یورپ میں مصروف روسی آبدوزیں نیٹو کی تشویش کا باعث بن رہی ہیں۔یہ بات نیپولی میں نیٹو اتحاد کی مشترکہ فورس کے کمانڈر ایڈمرل جیمز فوگو نے پینٹاگون میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔فوگو کے مطابق روس نے حالیہ برسوں میں نئی جنریشن کی آبدوزوں کے ذریعے اپنے بیڑے کو جدید بنایا ہے۔امریکی ایڈمرل نے بتایا کہ اس وقت کیلو کلاس کی چھ ہائیبرڈ آبدوزیں بحیرہ اسود اور بحیرہ روم کے مشرق میں کام کر رہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 193 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا