English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش، ویت نام میں پانچ افراد کو 15سال تک سزائیں

ویت نام میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران جمہوریت نواز متعدد گروپوں کے کئی افراد کو سزائیں سنائی گئی ہیں،رپورٹ  ہنوئی:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ویت نام کی ایک عدالت ملکی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں پانچ افراد کو سزائیں سنا دیں۔واضح رہے کہ ویت نام میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران جمہوریت نواز متعدد گروپوں کے کئی افراد کو سزائیں سنائی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ان مجرموں کو آٹھ سے پندرہ سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے

روس میں تیز رفتاربس کوحادثہ، 13 افراد ہلاک، 17 زخمی 

ماسکو:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وسطی علاقے تیور کی بڑی شاہراہ پر ایک بس کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 13 افراد ہلاک اور 17 شدید زخمی ہو گئے۔ جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں کئی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تیزرفتاری بتائی گئی ہے اور پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھئے

امن کا نوبل انعام نادیہ مراد باسی اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

ناروے:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی سرگرم کارکن نادیہ مراد باسی اور افریقی ملک کانگو میں جنسی استحصال کی شکار خواتین کا علاج کرنے والے معالج ڈاکٹر ڈینس مُوکویجے کو مشترکہ طور پر دیا ہے۔ دونوں شخصیات اس اعزاز کے لیے پہلے سے فیورٹ قرار دی جا رہی تھیں۔ نوبل کمیٹی کے مطابق رواں برس کے امن پرائز کے لیے کُل 331 نامزدگیاں حاصل ہوئیں، جن میں شخصیات اور ادارے بھی شامل تھے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 194 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا