English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا: ڈرائیور نے راہگیروں پر چڑھائی کار: ۲۰ افراد ہلاک

نیویارک:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست نیویارک میں وین  حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں زیادہ ترخواتین شامل ہیں۔پولیس کے مطابق اس حادثے میں شادی کے مہمانوں سے بھری ایک ایس یو وی طرزکی لیموزین وین اسکوہیری کے مقام سے گزر رہی تھی کہ وہ بے قابو ہوکر راہگیروں سے بھرے مجمع پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق وین ایک مصروف چوراہے کے قریب اسٹور کے قریب درخت سے ٹکرائی  جس سے یہ حادثہ پیش آیا جب کہ بعض افراد کا کہنا ہے کہ

مزید پڑھئے

شمالی کوریا نے جوہری سائٹس معائنے کی اجازت دیدی 

سئیول:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا کے سربراہ عالمی ماہرین کو اپنی جوہری اور میزائل سائٹس کے معائنے کی اجازت دینے کو تیار ہوگئے۔مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ کم جونگ ان عالمی ماہرین کو جوہری اور میزائل سائٹس کے معائنے کی اجازت دینے کو تیار ہیں۔ معاملات طے پانے پر ماہرین جلد شمالی کوریا کے میزائل انجن ٹیسٹ سائٹ اور پن گئی ری نیو کلیئر سائٹ کا دورہ کریں گے۔مائیک پومپیو کے مطابق دونوں ملک دوسرے سربراہی اجلاس کی تفصیل پر معاہدہ طے پاجانے کے قریب ہیں۔دوسری جانب

مزید پڑھئے

پاکستان کی بیرونی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوگئی، ورلڈ بینک 

پاکستان کے بڑھتے ہوئے خسارے کو درست کرنے کیلئے معاشی ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے، نیو یارک:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیرونی دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے بنیادی طور پر زرِ مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور قرض کی شرح بڑھنے کے خطرے میں اضافہ ہوسکتا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا سے متعلق ’بجٹ کرنچ‘ کے نام سے رپورٹ شائع کی گئی جس میں ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ فرق کو ختم کرنے کے لیے درست اقدامات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 192 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا