English   /   Kannada   /   Nawayathi

امن کا نوبل انعام نادیہ مراد باسی اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

share with us

ناروے:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی ایزدی کمیونٹی کے حقوق کی سرگرم کارکن نادیہ مراد باسی اور افریقی ملک کانگو میں جنسی استحصال کی شکار خواتین کا علاج کرنے والے معالج ڈاکٹر ڈینس مُوکویجے کو مشترکہ طور پر دیا ہے۔ دونوں شخصیات اس اعزاز کے لیے پہلے سے فیورٹ قرار دی جا رہی تھیں۔ نوبل کمیٹی کے مطابق رواں برس کے امن پرائز کے لیے کُل 331 نامزدگیاں حاصل ہوئیں، جن میں شخصیات اور ادارے بھی شامل تھے۔ کمیٹی کے مطابق ان نامزدگیوں میں 216 شخصیات جبکہ 115 مختلف تنظمیں شامل تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا