English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایران اورعراق کی باہمی تجارت کا حجم 12 بلین ڈالرز سالانہ تک پہنچ گیا 

ایران اور عراق کے درمیان باہمی تجارت 20 بلین تک پہنچ جائے گی، عراقی ہم منصب کا دورہ تہران ، روحانی سے ملاقات تہران:18؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان باہمی تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا موجودہ سالانہ حجم 12 بلین ڈالرز سے بڑھ کر 20 بلین ڈالرز تک پہنچ جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا یہ بیان اپنے عراقی ہم منصب براھم صالح کے ساتھ ملاقات کے موقع پر سامنے آیا ۔ عراقی صدر برھم

مزید پڑھئے

امریکی پابندیاں،لبنانی حکومت کا اپنے ملک کے ائیرپورٹس پر ایرانی طیاروں کو ایندھن نہ دینے کا اعلان

بیروت:18؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے اہم ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ایران اور شام کے طیاروں کو بیروت ایئرپورٹ پر فیول فراہم نہیں کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت لبنان نے اس بات کا اعلان نہیں کیا تاہم وہ ایران کے خلاف عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کی پاسداری کا تہیہ کئے ہوئے ہے۔ بلیک لسٹ کمپنیوں میں ایران کی مہان، شام کی شام ونگز اور شامی ایئرلائنز نیز بیلاروسیا کی کمپنی بلاویا شامل

مزید پڑھئے

پاکستان: تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبد الوہابؒ نہیں رہے ،

لاہور:18؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔حاجی عبدالوہاب گزشتہ ہفتے ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے اور لاہور کے نجی اسپتال میں دوران علاج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔  زندگی بھر اسلام کی دعوت دینے والے حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب پنڈال اجتماع گاہ سندر روڈ رائیونڈ میں ادا کی جائے گی۔ تبلیغ کے داعی حاجی عبدالوہاب کا پورا نام راؤ محمد عبدالوہاب تھا اور 1923 میں دہلی میں پیدا ہوئے، تقسیم ہند کے بعد ٹوپیاں والا بورے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 182 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا