English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرانس میں فیک نیوز کے خلاف قانون منظور

share with us

فرانسیسی قومی اسمبلی نے جعلی خبریں پھیلانے کے خلاف دو  قوانین کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی نے واضح اکثریت کے ساتھ جعلی خبروں کے خلاف صدر ایمانوئیل ماکروں کے منصوبوں کی حمایت کی ہے۔ صدر ماکروں چاہتے ہیں کہ صدارتی انتخابات کے دوران افواہوں اور جعلی بیانات کے پھیلانے پر مکمل طور پر پابندی ہو۔ اس طرح سیاسی جماعتیں اور امیدوار کو دروغ گوئی کرنے والے کے خلاف کارروائی کا اختیار حاصل ہو گیا ہے۔ ناقدین نے آزادی اظہار کو محدود کرنے اور سینسر سے خبردار کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا