English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایوانکا سے متعلق خبریں جعلی قرار،ٹرمپ بیٹی کے دفاع پر ڈٹ گئے

share with us


واشنگٹن:24؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے متعلق خبروں کو جھوٹی اور جعلی قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئے، ٹرمپ نے اپنی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی جانب سے سرکاری کاموں کے لیے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کی خبر کو جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا