English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی یورپی یونین کیلئے تمام شرائط پر عمل پیرا ہے،رجب طیب اردوان

یورپی یونین اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کر رہی،ہم نیک نیتی کے ساتھ اس عمل کو جاری رکھیں گے،ترک صدر کا بیان انقرہ:03؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی ممالک جمہوریت کے معاملے میں ترکی کے ساتھ دہرے معیار کا مظاہرہ کرتے ہیں۔صدرِ ترکی نے دو نجی ٹیلی ویژن چینلز پر مشترکہ طور پر نشر کردہ ایک پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے اعلانات میں بتایا کہ ہم اس وقت یورپی یونین کے سامنے اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو مطلوبہ شکل میں سر انجام دے رہے ہیں، تاہم

مزید پڑھئے

ترک وزیر اعظم کی بلغارین ہم منصب کو تاناپ افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

انقرہ:03؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب بوئیکو بوریسوف کو ٹرانس اناطولیہ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبے تاناپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے بوریسوف کو 12 جون کو ایسکی شہر میں منعقد ہونیو الی تاناپ افتتاحی تقریب میں مدعو کیا۔بلغاریی وزیر اعظم نے جواباً کہا کہ اس

مزید پڑھئے

کویت کا فلسطینیوں پرمظالم کا معاملہ جنرل اسمبلی میں اٹھانے پرغور

مظلوم فلسطینی قوم کو تحفظ فراہم کرنا عالم اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے،کویتی مندوب کا تقریب سے خطاب نیویارک:03؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل مندوب منصورالعتیبی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی قرارداد سلامتی کونسل میں امریکا کی طرف سے ویٹو کیے جانے کے بعد وہ قراراداد کو جنرل اسمبلی میں لے جانے پر غور کررہے ہیں۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ایک تقریب سے خطاب میں کویتی مندوب نے کہا کہ مظلوم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 151 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا