English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اردن نے ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ ختم کردیا

عمان:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اردن حکومت نے سرکاری طورپر ترکی کے ساتھ طے پانے والا آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرکے ترکی کو باضابطہ طورپر آگاہ کردیا ہے کہ عمان انقرہ کے ساتھ فری ٹریڈ زون کے قیام کے معاہدے کو برقرار رکھنے کے حق میں نہیں۔اردنی وزیر کا کہنا تھا کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران ترکی کے ساتھ طے پائے آزاد تجارت کے معاہدے کے حوالے سے کئی اہم اجلاس ہوئے مگر ان اجلاسوں میں عمان کو معاہدے سے حاصل ہونے والے فوائد اور توقعات پوری نہیں ہوسکیں جس کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ

مزید پڑھئے

مراکش میں اسرائیل کے بائیکاٹ کیلئے سرگرم تنظیموں نے ایک نئی تحریک شروع کردی 

تحریک کا سب سے بڑا مطالبہ پارلیمنٹ سے اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات کو جرم قرار دلوانا ہے الرباط:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک مراکش میں اسرائیل کے بائیکاٹ کیلئے سرگرم تنظیموں نے ایک نئی تحریک شروع کی ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا مطالبہ پارلیمنٹ سے اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات کو جرم قرار دلوانا ہے۔افریقی ملک مراکش کی سول سوسائٹی اور سیاسی وانسانی حقوق انجمنوں نے ملک گیر تحریک شروع کی ہے۔ تحریک کے منتظمین نے مراکشی پارلیمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد

مزید پڑھئے

یہودی آبادکاروں کا تحفظ،وزارتی کمیٹی کی ہر گھر میں ایک بم پروف کمرہ تیار کرنے کی تجویز 

تجویز آئینی بل کی شکل میں پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد حکومت اس پرعمل درآمد شروع کرے گی مقبوضہ بیت المقدس:28؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)طاقت کے ذریعے فلسطینی قوم کے حقوق غصب کرنے والی صہیونی ریاست کو فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت سے سخت خوف لاحق ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ صہیونی ریاست یہودی آباد کاروں کے ہر گھر میں ایک بم پروف کمرہ تیار کرنے کے ایک نئے پروگرام پر غور کررہی ہے۔اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ وزارتی کمیٹی نے ایک نئی تجویز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 152 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا