English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

کیمرون ؛بوکوحرام کی کارروائی،13 افراد ہلاک ,ہلاک شدگان میں 6حملہ آور بھی ہلاک ہوئے،حکام 

یوانڈے:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کیمرون میں شدت پسند گروہ بوکو حرام کے مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ ڈوگابا نامی گاؤں میں کیا گیا،جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا،ہلاک شدگان میں 6 حملہ آور بھی شامل ہیں۔نائجیریا میں فعال یہ شدت پسند گروہ ماضی میں بھی کیمرون میں کارروائیاں کرتا رہا ہے۔ 2009ء سے اب تک اس تنظیم کے حملوں کے باعث 20 ہزار افراد ہلاک ہو چکے

مزید پڑھئے

امریکہ،اسرائیل بائیکاٹ کے بغیر القدس کی آزادی ناممکن ہے،حز ب اللہ 

فلسطینیوں کیلئے امت مسلمہ کو ایک ہونا پڑے گا،بیان  بیروت:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)حزب آللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے رکن حسن حب آللہ نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی امت مسلمہ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں،امت مسلمہ امریکہ و اسرائیل کیساتھ سفارتی،اقتصادی اور سیاسی تعلقات ختم کردے تو مسئلہ فلسطین بہت جلد حل ہوجائیگا،امریکہ،اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کرنے سے مسئلہ فلسطین جلد حل ہوگا۔ہفتہ کو لنبنان کی سیاسی کونسل کے رکن حسن حب اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم

مزید پڑھئے

ا سرائیلی عقوبت خانے سانپوں اور بچھوں کا مسکن بن گئے

مقبوضہ بیت المقدس:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) ا سرائیلی عقوبت خانے سانپوں اور بچھوں کا مسکن بن گئے۔فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں اور بتایا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں صفائی کے ناقص انتظام کے باعث جیلیں موذوی جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کامسکن بن چکی ہیں جو فلسطینی قیدیوں کے لیے ایک نیا عذاب ہیں۔فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 150 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا