English   /   Kannada   /   Nawayathi

اقوام متحدہ کی خشک سالی سے متاثرہ افغان خاندانوں کیلئے 115 ملین ڈالر امداد کی اپیل

share with us

نیویارک:30؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں خشک سالی کے سبب فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اسی تناظر میں اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کئی ملین افغان بھوک کے خطرے سے دو چار ہو سکتے ہیں۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی معاملات کی جانب سے جاری کردہ انتباہ نامے میں کہا گیا کہ افغانستان کے 34 صوبوں میں سے 2تہائی علاقہ گزشتہ برس کے آخر سے بارشوں کی شدید کمی سے متاثر ہے،بعض دریا اور پانی کے ذخائر مکمل طور پر خشک ہو چکے ہیں،اقوام متحدہ نے ان حالات سے متاثرہ افغان خاندانوں کو اشیائے خوراک کی فراہمی کیلئے 115 ملین ڈالر فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا