English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک وزیر اعظم کی بلغارین ہم منصب کو تاناپ افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

share with us

انقرہ:03؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب بوئیکو بوریسوف کو ٹرانس اناطولیہ قدرتی گیس پائپ لائن منصوبے تاناپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم یلدرم نے اپنے بلغارین ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اس دوران انہوں نے بوریسوف کو 12 جون کو ایسکی شہر میں منعقد ہونیو الی تاناپ افتتاحی تقریب میں مدعو کیا۔بلغاریی وزیر اعظم نے جواباً کہا کہ اس تقریب میں اعلی سطحی شرکت کا موقع فراہم کیا جائیگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا