English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی فوج کے غیر انسانی سلوک کا معاملہ عالمی عدالت پہونچ گیا،امریکہ کی دھمکی ،کہا،ہمارے فوجیوں کو سزا نہ دی جائے ورنہ انجام برا ہوگا

دی ہیگ:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے انٹرنیشنل کرائم کورٹ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ججوں کی گرفتاری سمیت سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کورٹ پر امریکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کا بھی الزام عائد کیا۔ امریکی مشیر جان بولٹن کا مزید کہنا تھا

مزید پڑھئے

تنازعات اور موسمیاتی شدت کے باعث دنيا بھر ميں غذائی قلت بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک سٹی:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے متنبہ كيا ہے كہ موسمياتی شدت كے باعث دنيا بھر ميں غذائی قلت بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے اہم اداروں کی سالانہ رپورٹ ميں کہا گہا ہے كہ تنازعات اور موسمياتی شدت کے باعث دنيا بھر ميں مسلسل 3 سال سے  غذائی قلت بڑھ ر ہی ہے جس كے باعث 2030 تک دنيا کو خوراک کی کمی سے نجات دلانے کی کوششيں بھی شديد خطرے سے دوچارہورہی ہيں ۔ رپورٹ کے مطابق 2017 ميں خوراک سے محرومی کا شکار افراد کی تعداد بڑھ کر82 کروڑ 10 لاکھ ہو گئی جو 2016 ميں 80

مزید پڑھئے

اہلیہ کا انتقال پرنواز شریف کی پیرول پر رہائی،کلثوم نواز کا جسد خاکی جمعہ کو لایا جائے گا لاہور

لاہور:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)نواز شریف، ان کی صاحب زادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں کی مطابق ابتدائی طور پر بارہ گھنٹے کی رہائی کے بعد پیرول کی مدت میں تین روزہ توسیع کی گئی ہے۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے مطابق اگر کلثوم نواز کی تدفین میں کسی وجہ سے تاخیر ہوئی تو رہائی میں مزید توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے ایسی رپورٹوں کی بھی تردید کی کہ جاتی عمرہ کو سب جیل قرار دیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 201 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا