English   /   Kannada   /   Nawayathi

متنازع ڈگری معاملہ، اسپین کی وزیر صحت مستعفی،الزامات مسترد

share with us

اس سے قبل بھی سابق وزیر صحت آنا ماتو شوہر پر عائد کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہو چکی ہیں 


میڈرڈ:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسپین میں متنازع ڈگری پروزیر صحت کارمن مونٹن نے استعفی دے دیا ۔وزیر صحت پرمیڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے۔وزیر صحت نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا ، اس سے پہلے بھی سابق وزیر صحت آنا ماتو شوہر پر عائد کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہو چکی ہیں ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا