English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

امریکی پادری کو نظر بند کرنے پر امریکانے ترکی کے وزیرانصاف،وزیرداخلہ پر سفری پابندی عائد کردی

واشنگٹن:02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے ترکی کے وزیر انصاف اور داخلہ پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ دونوں ورزا کے اثاثے بھی منجمد کردیئے گئے ہیں۔ترک عدالت نے انقرہ میں گھر میں نظربند امریکی پادری کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرس ہکبی نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران اعلان کیا کہ محکمہ خزانہ نے ترکی کے وزیر انصاف باقر اور وزیر داخلہ سلیمان پر سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ جس کے بعد کسی امریکی کو ان

مزید پڑھئے

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ

اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہودی شرپسندوں کی گرفتاریوں کے باوجود ان کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے ،رپورٹ نابلس:02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی آبادی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ یہودی آباد کار فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر حملے روز کا معمول بن چکے ہیں۔ یہودی شرپسند عبرانی زبان

مزید پڑھئے

خالد مشعل کی عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو رہائی پر مبارک باد

خالد مشعل کاتحریک آزادی فلسطین اور صہیونی دشمن کے خلاف مسلح جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ غزہ :02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے حال ہی میں صہیونی جیل سے رہائی پانے والے عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو صہیونی زندانوں سیرہائی پانے پر ٹیلیفون پر مبارک باد پیش کی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق خالد مشعل نے ٹیلی فون پر عہد تمیمی اور یاسمین ابو سرور کو ان کی مدت قید کے ختم ہونے کے بعد ان کی رہائی پرمبارک باد پیش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 138 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا