English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

لیبیا: اٹلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

طرابلس :06؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سینکڑوں افراد کی شرکت سے کئے گئے مظاہرے میں اٹلی کے خلاف احتجاج کیا گیااحتجاجی مظاہرے میں طرابلس میں اٹلی کے سفیر گسپے پیرونی کے اس بیان کی مذمت کی گئی کہ جس میں انہوں نے انتخابات کے انعقاد کے موزوں نہ ہونے کی بات کی ہے۔متعدد سول سوسائٹیوں اور یوتھ تنظیموں کی شرکت سے منعقدہ اس مظاہرے میں لیبیا کے حق خود مختاری کی اور دیگر ممالک کی طرف سے اس حق کی خلاف ورزی کے سدباب کی اپیل کی گئی ہے۔مظاہرین نے ہاتھوں میں

مزید پڑھئے

غزہ،اسرائیلی بمباری سے چار فلسطینی زخمی،ہسپتال منتقل 

سرحد پر اسرائیل پر کاغذی آتش گیر جہاز اور گیسی غبارے پھینکنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا،ترجمان اسرائیلی فوج غزہ :06؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بیت لاھیا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی سرحد پر کاغذی جہاز اڑانے والے فلسطینیوں پر گولہ باری کی۔زخمیوں میں سے بعض کو معمولی اور بعض کو

مزید پڑھئے

کوئی امیدوار مقتدیٰ الصدر کے معیار پر پورا نہ اترسکا،عراقی حکومت ڈیڈ لاک کا شکار

حکومت سازی کے حوالے سے مختلف سیاسی دھڑے اپنے اپنے امیدوار لانے کی کوشش کررہے ہیں،عرب ٹی وی  بغداد:06؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کئی ہفتے گذر جانے کے بعد بھی حکومت کی تشکیل عمل نہیں آسکی ہے۔ دوسری جانب حکومت سازی کے حوالے سے مختلف سیاسی دھڑے اپنے اپنے امیدوار لانے کی کوشش کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کی سب سے بڑے سیاسی اتحاد سائرون کے سربراہ اور سرکردہ مذہبی سیاسی لیڈر مقتدیٰ الصدر نے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے لیے اپنی شرائط پیش

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 137 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا