English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصر ،سیکیورٹی فورسز نے 5مشتبہ عسکریت پسندوں کوہلاک کردیا 

share with us

قاہرہ :یکم اگست2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کے صوبیکالیوبیا میں ایک کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5مشتبہ عسکریت پسندوں کوہلاک کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندحسم گروپ کے ارکان تھے اور وہ ملک میں دہشت گرد کارروائیاں کرناچاہتے تھے۔پولیس نے قاہرہ میں ایک اور کارروائی کے دوران پانچ دیگر مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے اْن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا