English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران:یونیورسٹیز میں طلبہ کا شدید احتجاج

تہران:30؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جامعات میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی تحقیقات کے خلاف تمام طلبہ وطلبات نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ طلبا نے زبردست احتجاج درج کیا  جس کی وجہ آئی اے ای اے کی جانب سے کی جانے والی جانچ کی مخالفت ہے، اور مستقبل میں اس طرح کی جانچ پر پابندی عائد کرنے کا طلبا نے مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ آئی اے ای اے نے گزشتہ ہفتے ایران کے دو مختلف یونیورسٹیوں میں جانچ کرنا شروع کیا تھا جس کا سیاسی پارٹیوں نے

مزید پڑھئے

البیضاء میں یمنی فوج کی پیش قدمی، 30 حوثی باغی ہلاک

یمن:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فوج کی معاونت سے نیشنل فورسز نے ملک کے وسطی علاقے البیضاء میں الملاجم ڈاریکٹوریٹ اور کئی دوسرے مقامات سے حوثی شدت پسندوں کو پسپا کردیا ہے۔ تازہ لڑائی کے دوران کم سے کم 30 حوثی شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔یمنی فوج کے زیرانتظام ’ستمبر ڈاٹ نیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری فوج نے الملاجم ڈاریکٹوریٹ کو باغیوں سے مکمل طور پرخالی کرنے اور فضحہ کے علاقے سے باغیوں کو نکال باہر کرنے کے لیے آپریشن

مزید پڑھئے

ترکی میں کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

انقرہ:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اتوار کے روز ترکی میں ایک کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی پر16 افراد سوار تھے۔ترک نیوز ایجنسی اناطول نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثے میں 9 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے اور ايوالیق صوبے کے ساحلی علاقے میں ہونے والے اس حادثے میں لاپتہ ایک شخص کی تلاش ہنوز جاری ہے۔ یہ کشتی یونان کے شہر لسبس جزیرہ جا رہی تھی اور یہ ترکی کے سمندر سے تقریبا 20 کلومیٹر دور تھی۔اناطول کے حوالے سے مقامی حکام نے بتایا کہ یونان جزائر پار کرنے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 139 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا