English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹی وی اسٹیشن سے چارفلسطینی صحافی گرفتارکرلیے 

share with us

گرفتار ہونے والوں میں ویسٹ بین میں چینل کے ڈائریکٹر اور تین دیگر صحافی شامل ہیں،صحافتی تنظیم 


تل ابیب:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل میں حکام نے کہاہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم حماس کے ترجمان القدس ٹی وی اسٹیشن سے چار فلسطینی صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ویسٹ بین میں چینل کے ڈائریکٹر اور تین دیگر صحافی شامل ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوِگ دور لیبر مَن اس چینل کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔ یہ گرفتاریاں گزشتہ رات عمل میں لائی گئیں۔ فلسطینی صحافیوں کی یونین نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں ویسٹ بین میں چینل کے ڈائریکٹر اور تین دیگر صحافی شامل ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا