English   /   Kannada   /   Nawayathi

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ

share with us

اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہودی شرپسندوں کی گرفتاریوں کے باوجود ان کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے ،رپورٹ


نابلس:02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی آبادی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ یہودی آباد کار فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر حملے روز کا معمول بن چکے ہیں۔ یہودی شرپسند عبرانی زبان میں فلسطینیوں کے گھروں کے باہر اور گاڑیوں پر اشتعال انگیز چاکنگ کی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہودی شرپسندوں کی گرفتاریوں کے باوجود ان کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا