English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی صدر نے چینی ہم منصب کو قابل اعتماد دوست قرار دیدیا 

میری سالگرہ منانے والے شی جن پنگ واحد صدر ،ان میں بہترین انداز میں کام کرنے کی صلاحیتیں موجود ہیں،ولا دیمیر پیوٹن ماسکو:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ روس چین کیساتھ شراکت داری،اتحادی اور دوستی کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔چینی نشریاتی ادارے کے مطابق روس اور چین پڑوسی ممالک ہیں اور باہمی مفادات کی بنیاد پر ایسے تعلقات قائم ہوئے ہیں،جس کی مثال موجودہ دنیا میں نہیں ملتی۔2001 میں روس اور چین نے ہمسائیگی کی دوستانہ تعاون کے معاہدے پر دستخط

مزید پڑھئے

گوئٹے مالا، آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریاں جاری،ہلاکتوں کی تعداد75ہوگئی ،معصوم بچی کو بچا لیا گیا

گوئٹے مالا سٹی:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریوں کے دوران امدادی کارکنوں نے چند ماہ کی بچی کو بچا لیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔گوئٹے مالا نیشنل سول پولیس نے ویڈیو اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ امدادی کارکن راکھ میں دبے گھر سے بچی کو گود میں اٹھائے نکلتا دکھائی دیتا ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گھر میں موجود دوسرے افراد کو بھی نکال لیا ہے۔

مزید پڑھئے

میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانیوالی کیلی سیڈلرمستعفی ہوگئیں

سیڈلر نے عوام کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بننے پر فون پر میک کین کی صاحبزادی میگھن سے معذرت بھی کر لی تھی واشنگٹن:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)مریکی سینیٹر جون میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانے والی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی ہوگئیں۔وائٹ ہاؤس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری راج شاہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کیلی سیڈلر اب صدر کے ایگزیکٹو آفس کی ملازم نہیں۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سیڈلر سے استعفی لیا گیا ہے یا انہوں نے خود استعفی دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 220 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا