English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ سے ملاقات سے قبل کم جونگ ان شامی صدر بشار الاسد سے کریں گے ملاقات

پیانگ یانگ:04؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے صدر بشار الاسد شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اور اس دوران وہ کم جونگ ان سے ملاقات کریں گے۔کم جونگ سنہ 2011 میں اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار کسی ریاست کے سربراہ کی میزبانی کریں گے۔دوسری جانب شمالی کوریا کا اتحادی تسلیم کیے جانے والے ملک شام نے ابھی تک اس دورہ کے متعلق کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔یاد رہے کہ شمالی کوریا اور ملک شام پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے  کہ وہ دونوں کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے ایک دوسرے کا تعاون ہیں، جبکہ

مزید پڑھئے

امریکی صدر نے وائٹ ہائوس میں افطار پارٹی کا کیا اعلان

واشنگٹن:04؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سابق امریکی صدور نے باقاعدہ افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا تھا، لیکن گزشتہ برس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دو دہوں پرانی روایات کو ختم کیا تھاصدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس مسلمانوں کو ناراض کرتے ہوئے رمضان کے مقدس ماہ میں وہائٹ ہاؤس کی روایت کو ختم کرتے ہوئے افطار پارٹی کا اہتمام نہیں کیا۔اطلاعات کے مطابق رواں برس انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں افطار پارٹی کا اعلان کیا ہے ۔ وہائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے چہارشنبہ کو افطار پارٹی کے

مزید پڑھئے

گوئٹے مالا : ٓتش فشاں پھٹنے سے 25 افراد ہلاک ،ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر کیا گیا منتقل

گوئٹے مالا سٹی:04؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)گوئٹے مالا میں ’’فیوگو‘‘ آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے 7 بچوں سمیت کم از کم 25 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے۔گوئٹے مالا ذرائع کے مطابق ’’فیوگو‘‘ آتش فشاں پھٹنے کی وجہ سے 7 بچوں سمیت کم از کم 25 افراد ہلاک اور تین سو سے زائد زخمی ہوئے۔حادثے کی اطلاع ملتے قومی آفات سماوی محکمہ جائے حادثہ پہنچ گیا اور راحت کاری اقدامات کا آغاز کردیا۔ دھماکے میں زخمی افراد کو قریبی ہاسپٹلس پہنچایا گیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 221 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا