English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میکسیکو کی جوابی کارروائی،امریکی مصنوعات پر 20 تا 25 فیصد ڈیوٹی عائد

میکسیکو سٹی:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)میکسیکو کی حکومت نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کر دیئے۔ قبل ازیں امریکا نے میکسیکو سے سٹیل اور ایلومینم کی درآمد پر بھاری ڈیوٹیز عائد کی تھیں۔میکسیکو کی حکومت کی طرف سے جن امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کئے گئے ہیں ان میں وہسکی، پنیر، سٹیل،بربن اور خنزیر کا گوشت شامل ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے میکسیکو کے ساتھ ساتھ کینیڈا اور یورپی یونین کے رکن ممالک جسے اتحادیوں سے سٹیل اور ایلومینم کی

مزید پڑھئے

صومالیہ، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 8 باغی ہلاک

موغادیشو :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں آٹھ باغی ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں موغادیشو سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خطہ بالاد میں ہوئیں ۔ جہاں ایشیاء گروپ نے ایک قافلے کو نشانہ بنایا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کیخلاف دباؤ اور پابندیاں جاری رہیں گی، امریکہ

واشنگٹن :06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر مجموعی دباؤ جاری رکھا جائے گا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلا ناورت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریاکے خلاف پابندیاں اور دباؤ مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا اپنے وعدوں کے مطابق جوہری پروگرام سے دستبردار نہیں ہوتا اس کے خلاف دباؤ مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ شمالی کوریا کو جوہری پروگرام سے مکمل طور پر دستبردار کرنے کے حوالے سے امریکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 219 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا