English   /   Kannada   /   Nawayathi

خود کو معاف کرنے کا پورا حق ہے ،کوئی جرم نہیں کیا تو معافی کا سوال کیوں؟ڈونلڈٹرمپ 

share with us

واشنگٹن:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے میں خود کو معاف کرنے کا پورا حق ہے لیکن انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو معافی کا سوال کیسا؟سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ متعدد قانونی ماہرین کے مطابق روسی مداخلت کی تحقیقات میں انہیں خود کو معاف کرنے کا مکمل اختیار ہے لیکن وہ ایساکریں ہی کیوں کیونکہ انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا