English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں طاقتور طوفان فلورنس آفت کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

واشنگٹن :13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مشرقی امریکی ساحل کی جانب بڑھنے والا طاقتور سمندری طوفان فلورنس ایک بہت بڑی ماحولیاتی آفت کا باعث بن سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق فلورنس کے ساتھ آنے والی شدید موسلادھار بارش کا حجم تین فیٹ تک ہو سکتا ہے۔ طوفان سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں سے دس لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیٹیگری چار کے اس طوفان کے ساتھ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ بھی ہیں۔شمالی کیرولینا کا بہت بڑا

مزید پڑھئے

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پراسرار سوئیاں نکلنے لگیں،شہری خوفزدہ 

محکمہ صحت کی عوام سے اسٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل ،لیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی کینبرا:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں اسٹرابیریز سے پراسرار آدھی سوئیاں نکلنے لگیں، شہری خوفزدہ ہو گئے، محکمہ صحت نے عوام سے اسٹرابیریز استعمال نہ کرنے کی اپیل کر دی۔آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنزلینڈ، نیوساوتھ ویلز او روکٹوریہ میں اسٹربیریز سے سوئیاں نکل آئیں، جس کے بعد محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلے سے خریدی ہوئی اسٹرابیریز استعمال نہ کریں۔سوئیاں نکلنے

مزید پڑھئے

سری لنکا، مندروں میں جانوروں کی قربانی پر پابندی

پابندی کی تجویز ہندو مذہبی امور کی وزارت نے دی تھی اور ہندوں کے متعدد اعتدال پسند گروہوں نے اس کی حمایت کی ہے ،کچھ ہندو مندروں میں بھگوان کو خوش کرنے کے لیے بکریوں، بھینسوں اور مرغیوں کی قربانی دیتے ہیں،حکومتی ترجمان کولمبو:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کی حکومت نے ملک کے ہندو مندروں میں جانوروں اور پرندوں کی رسمی قربانی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ایک حکومتی ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس پابندی کی تجویز ہندو مذہبی امور کی وزارت نے دی تھی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 199 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا