English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان میں ’ٹائیفون جیبی‘ نامی سمندری طوفاننے مچائی تباہی ،اب تک 10 افراد ہلاک

ٹوکیو:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) جاپان میں ’ٹائیفون جیبی‘ نامی سمندری طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔    تفصیلات کے مطابق جاپان میں آنے والے سمندری  طوفان نے گذشتہ 25 برسوں میں آنے والے طوفانوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، ’ٹائیفون جیبی‘ نامی طوفان نے ملک کے مختلف حصّوں میں تباہی مچادہی ہے جبکہ طوفان کے باعث 10 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہیں۔جاپانی خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں زخمی

مزید پڑھئے

لیبیا میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی

طرابلس:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیامیں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ،لیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے اطراف میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی۔اس حملہ میں کسی کے زخمی ہونےکی اطلاع نہیں

مزید پڑھئے

ریکارڈ درآمدات کے سبب امریکا کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 50 بلین ڈالرز پر پہنچ گیا

واشنگٹن:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)رواں برس جولائی میں امریکا کے تجارتی خسارے میں چار بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق 9.5 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی تجارتی خسارہ 50.1 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ خسارے میں اضافے کی وجہ جولائی کے دوران ہونے والی ریکارڈ برآمدات بنیں۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کے جواب میں کئی ممالک نے امریکی اشیاء پر بھی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کی وجہ سے امریکی برآمدات متاثر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 200 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا