English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

شمالی ،جنوبی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لائحہ عمل پراتفاق

پیانگ یانگ :19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کوریا کے صدرمون جائے کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکے لائحہ عمل پراتفاق کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں جنوبی کوریا کے صدرمون جائے کی کم جونگ ان سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ جنوبی کوریا کے وزیرِدفاع اورشمالی کوریا کی فوج کے سربراہ نےعسکری تناؤ کم کرنے

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش کا ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کو آئندہ ماہ چھوٹے جزیرہ پر منتقل کرنے کا اعلان

وزیراعظم حسینہ واجد 3 اکتوبر کو روہنگیا مسلمانوں کے لئے بھشن چھر پر نئی قائم کی گئی پناہ گاہوں کا باضابطہ افتتاح کریں گی ڈھاکہ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کو خراب موسمی صورتحال کے انتباہ کے باوجود آئندہ ماہ ساحل سے دورچھوٹے جزیرہ بھشن چھر منتقل کردیا جائے گا۔ وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد 3 اکتوبر کو بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے لئے بھشن چھر پر نئی قائم کی گئی پناہ گاہوں کا باضابطہ افتتاح کریں گی، یہ مٹی کا چھوٹا

مزید پڑھئے

اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں ، امریکہ تجارتی جنگ سے خبردار رہے ، چین

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے جوابی اقدام کی تفصیلات سے متعلق صحیح وقت پر اعلان کیا جائے گا، چینی وزارت تجارت بیجنگ:19؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2 سو ارب ڈالر کی چینی درآمدات پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے پر امریکا کو تجارتی جنگ میں غیر یقینی اقدامات سے خبردار کیا ہے۔چینی وزارت تجارت نے ایک بیان میں کہا کہ ’ اپنے قانونی حقوق ،مفادات اور عالمی تجارتی طریقہ کار کی حفاظت کے پیشِ نظر چین کے پاس امریکا پر جوابی اقدام کے علاوہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 198 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا