English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی رکن کانگریس کا مائیک پومپیو کو خط، کشمیر کی صورت حال پر تشویش

واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس شیرس ڈیوڈز نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو خط لکھا جس میں کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ رکن کانگریس شیرس ڈیوڈز کا مائیک پومپیو کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش ہے، بھارت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے پر پریشان ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہوں، کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تشویش ہے، کشمیریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندی کو ایک ماہ ہو چکا ہے۔ رکن

مزید پڑھئے

ایران نے شام میں‌ نیا ملٹری بیس قائم کرلیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن :04ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ٹی وی چینل نے مغربی انٹیلی جنس اداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران شام میں اپنے ہزاروں فوجیوں کو رکھنے کے لیے ایک نیا فوجی اڈا قائم کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے شام میں ایک نیا فوجی اڈا قائم کیا ہے جسےامام علی کمپلیکس کا نام دیا گیا ہے، یہ فوجی اڈا مکمل خاموشی اور راز داری میں مکمل کیا گیا اور اس کی تکمیل کی تمام تر نگرانی پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں کی ذمہ دار القدس ملیشیا کی طرف سے کی

مزید پڑھئے

جرمن فضائیہ میں طیارے نہیں بلکہ پائلٹس بھی کم

برلن :04ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن فوج کو عسکری سازوسامان کی قلت کا سامنا تو ہے ہی لیکن اب جرمن ایئر فورس میں پائلٹس کی کمی بھی پیدا ہو گئی ہے۔ روسٹوک کے نواح میں واقع لاگے ایئر بیس جرمن جیٹ فائٹرز کی ایک اہم تربیتی تنصیب ہے۔ اس فوجی اڈے پر یومیہ بیس یورو جیٹ فائٹرز تربیتی پرواز بھرتے ہیں۔ اس ایئر بیس کا کام جرمنی کی فضائی حدود کی نگرانی کرنا ہے۔ اس تنصیب پر اشٹائن ہوف ایئر فورس اسکوارڈن یورو جیٹ فائٹرز کے پائلٹوں کو تربیت بھی دی جاتی ہے۔ یان گلوئی شٹائن اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 120 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا