English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مصر، اخوان المسلمون کے رہنماؤں کے لیے تاحیات قید کی سزائیں

قاہرہ :12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع اور نو دیگر سرکردہ رہنماؤں کو تاحیات قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ حکام نے ان رہنماؤں پر فلسطینی تنظیم حماس اور لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ مل کر جاسوسی اور دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزامات عائد کیے تھے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے جون دو ہزار تیرہ میں محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ اور وہ تب سے اخوان المسلمون اور اپنے ناقدین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی قتل؛ آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری

استنبول:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کے آخری لمحات میں کی گئی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک اخبارکی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی زندگی کی آخری لمحات کی مبینہ ریکارڈنگ جاری کی گئی ہے جس میں صحافی کے آخری الفاظ سے متعلق معلومات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کو کہا گیا تھا کہ انہیں انٹرپول کے حکم کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض واپس جانا ہوگا، جس پران کی جانب سے

مزید پڑھئے

انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سےدھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک جاپہنچا

ملائیشیا کا دھواں پڑوسی ملکوں تک آنے سے روکنے کے لیے انڈونیشیا سے فوری اقدام کرنے کا مطالبہ   جکارتہ:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، جس نے پوری فضا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں میں فضائی آلودگی کا سامنا ہے۔ملائیشیا کی تمام ریاستوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 119 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا