English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کیلیفورنیا:مسلح شخص نے اولڈ ہاؤس کی 3خواتین ملازمین کو قتل کرکے خودکشی کر لی 

کیلیفورنیا ۔10مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مسلح شخص نے اولڈہاؤس میں 3 یرغمالی خواتین کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں ریٹائرڈ فوجیوں کے اولڈ ہاؤس مرکز میں ملزم نے کئی گھنٹے تک اولڈ ہاؤس کے عملے کو یرغمال بنائے رکھا،اس دوران درجنوں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گئیں۔متعلقہ حکام کی جانب سے کہا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کرنی شروع کر دی

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کی اچانک مذاکرات کی پیشکش،لمحہ ناقابل یقین تھا : امریکی وزیرخارجہ

  شمالی کوریا کے ساتھ جلد معاہدہ ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ  واشنگٹن۔10مارچ 2018(فکروخبر / ذرائع) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن نے کہا ہے کہ اچانک شمالی کوریائی رہنماؤں کی جانب سے جوہری ہتھیار ختم کرنے اور امریکی صدر کیساتھ ملاقات کی پیشکش نے ہمیں غیر معمولی حد تک حیران کر دیا۔ہفتہ کو امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے افریقی ملک جبوتی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سچی بات یہ ہے کہ اس (پیشکش) سے ہم تھوڑے سے حیران ہوئے ہیں اور اس بات سے بھی کہ شمالی کوریا کے وفد کے ساتھ وہ اس قدر

مزید پڑھئے

وائٹ ہائوس کے بعد ایک شخص نے خود کوگولی مار خودکشی کرلی

واشنگٹن:04؍مارچ2018(فکرخبر/ذرائع) وائٹ ہاؤس کے سامنے  ایک شخص نےگولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ یہ شخص شام پانچ بجے جی ایم ٹی پنسلوینیا ایونیو پر واقع وائٹ ہاؤس کے جنگلے قریب آیا اور جیب سے پستول نکال کر کئی فائر کیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں کوئی اور زخمی نہیں ہوا۔اس واقعے کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے بلکہ وہ فلوریڈا گئے ہوئے ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عینی شاہدین کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ شخص مجمعے میں شامل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 238 of 239  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا