English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فیس بک کی تاریخ میں سب سے بڑی چوری اینالسس فرم نے کی ،امریکی اخبارکا دعویٰ

ٹرمپ کی ڈیٹا اینالسس کمپنی نے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے صدارتی مہم میں استعمال کیا   واشنگٹن:18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ڈیٹا اینالسس کمپنی نے کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بغیر بتائے صدارتی مہم میں استعمال کیا، خبریں سامنے آنے پر فیس بک نے اینالسس کمپنی کا اکاؤنٹ معطل کر دیا۔لاکھوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بتائے بغیر امریکی صدارتی انتخاب میں استعمال ہونے کا انکشاف نیویارک ٹائمز اور لندن آبزرور نے اپنی رپورٹ میں

مزید پڑھئے

اسرائیلی عدالت نے افریقی باشندوں کی بے داخلی کا آرڈرمعطل کردیا

ہائی کمیشن برائے پانہ گزین نے اسرائیلی حکومت کے اس پلان کو غیرقانونی قرار دے کر مسترد کردیا    مقبوضہ بیت المقدس :18؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی اعلی عدالت نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس حکم کو معطل کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں غیرقانونی طورپر مقیم افریقی تارکین وطن کو نکال باہر کرنے کے احکامات جاری کئیتھے۔عبرانی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے افریقی تارکین وطن کو نکال باہر کرنے کے حکم نامے کو معطل کرنے کے بعد 26 مارچ تک اس

مزید پڑھئے

امریکی صدر نے ریٹائرمنٹ سے دو روز قبل ایف بی آئی ڈپٹی ڈائریکٹر کوکیا برطرف

واشنگٹن:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی مہنگی پڑی، ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریومک کیب کو ریٹائرمنٹ سے دو روز پہلے برطرف کر دیا گیا۔ایف بی آئی کےسربراہ جیمز کومے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹرایف بی آئی انڈریومک کیب کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اٹارنی جنرل کے مطابق مک کیب کی برطرفی پیشہ وارانہ امور میں برے کردار کا نتیجہ ہے، انہیں پنشن کا حقدار قرار پانے کی عمر سے2 روز قبل برطرف کیا گیا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈریو مک کیب کو تنقید کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 237 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا