English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

صومالیہ میں خود کش حملے میں اسکول تباہ، تین فوجی ہلاک

موغا ديشو:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) صومالیہ میں کار سوار خود کش بمبار نے اسکول کی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 صومالی فوجی ہلاک جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو اسکول سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت مکمل طور تباہ ہوگئی اور حفاظت پر مامور 3 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ حملہ آور اسکول کے برابر میں واقع ضلعی حکومت کے دفتر کو نشانہ

مزید پڑھئے

امریکا کا پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے میں ناکام رہا جس کے پیش نظر 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے کیا جب کہ پاکستان کی 2 کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگا

مزید پڑھئے

آزاد مالیاتی نظام قائم نہ کیا تو یورپ نقصان اٹھائے گا‘جرمن وزیر خارجہ

ویانا:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزیر خارجہ نے ایک بار پھر امریکی مداخلت سے پاک مالیاتی نظام کے قیام کو ضروری قرار دیدیا ہے۔گزشتہ روز وزیر خارجہ ہایکو ماس نے ویانا میں اپنے یورپی ہم منصبوں کیساتھ ملاقات ‘اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایران کیساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لیے یورپ کو آزاد مالیاتی نظام کی حمایت کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یورپ کے لیے آزاد مالیاتی نظام کے قیام کیلئے اس سے بہتر موقع کوئی نہیں ہوسکتا۔ یورپ کو آزاد مالیاتی نظام کے قیام کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 202 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا