:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

لندن:21؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)رائل نیوی کا3بلین پونڈ مالیت کاجدید ترین جنگی جہازروس سے خوفزدہ ہے ،ڈیلی ایکسپریس نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جیری کڈگزشتہ روز 65 ہزار ٹن وزنی طیارہ بردار جہاز ایچ ایم ایس کوئن ایلزبتھ لے کر بحرالکاہل عبور کرنے کیلئے روانہ ہوا جیری کڈ نے نے روس کی آبدوزوں کو حیرت انگیز اور خوفناک قرار دیا ہے ،اس موسم خزاں میں کوئن ایلزبتھ برطانیہ کے نئے2طیارہ بردار جہازوں میں سے ایک کوئن ایلزبتھ پر پہلی مرتبہ امریکی سمندر کے قریب ایف 35لائٹننگ لڑاکا طیارے اتریں گے ،چند ہفتوں کے اندر ہی کوئن ایلزبتھ برطانوی پرچم لہراتے ہوئے نیویارک کی جانب روانہ ہوگا۔جہاں اسے بندرگاہ پر اس کاشاندار استقبال کیا جائے گا۔ کوئن ایلزبتھ کے کپتان جیری کڈ کاکہنا ہے کہ روس برطانوی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہازپرانتہائی قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے،انھوں نے کہا کہ روس اور چین کی فوجی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے برطانیہ کیلئے ایک قابل اعتماد بحری قوت کویقینی بنانا ضروری ہے۔انھوں نے کہا کہ روسی آبدوزوں کی سرگرمیاں خوفناک ہیں،انھوں نے کہا کہ قومی سلامتی کاتقاضہ ہیکہ ہم اپنی مضبوط صلاحیتیں برقرار رکھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |