English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ ایٹمی معاہدے سے دستبردارہو کر دنیا میں تنہا ہوگیا ہے‘مہاتیر محمد

کوالالمپور:25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ امریکا جوہری معاہدے سے نکل کر دنیا میں تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ہم ایران کیساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کو ایک عالمی معاہدہ سمجھتے ہیں۔امریکا نے اس معاہدے سے نکل کر بہت بڑی غلطی کی ہے جس کی وجہ سے وہ آج دنیا میں تنہائی کا شکار ہے جبکہ یورپی یونین اس عالمی معاہدے کو برقرار رکھنے کی خواہاں

مزید پڑھئے

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت میں پیش رفت ہوئی ہے‘جان بولٹن

کیف:25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کی جانب پیش رفت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی یوکرین کو نیٹو اتحاد میں شمولیت کی شرائط کے چند معاملات کو مکمل کرنا ہے۔یوکرینی بحران کا حل ہونا ضروری ہے اور اس کو نظرانداز کرنے کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ یہ امر اہم ہے کہ روس‘مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی اپنے مغربی سرحدوں کی جانب بڑھنے کی مخالفت کرتا

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ کو کوریا دورے سے روک دیا

جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے ہدف کی جانب ناکافی پیش رفت کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے،امریکی صدر کا ٹویٹ  واشنگٹن:25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا شمالی کوریا کا طے شدہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ یہ دورہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے ہدف کی جانب ناکافی پیش رفت کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ کو آئندہ ہفتے پیانگ یانگ کا دورہ کرنا تھا جس کی منسوخی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 203 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا