English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت میں پیش رفت ہوئی ہے‘جان بولٹن

share with us

کیف:25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کی جانب پیش رفت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی یوکرین کو نیٹو اتحاد میں شمولیت کی شرائط کے چند معاملات کو مکمل کرنا ہے۔یوکرینی بحران کا حل ہونا ضروری ہے اور اس کو نظرانداز کرنے کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ یہ امر اہم ہے کہ روس‘مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی اپنے مغربی سرحدوں کی جانب بڑھنے کی مخالفت کرتا ہے۔واضح رہے کہ جان بولٹن ان دنوں یوکرین کے دورے پر ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا