:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

واشنگٹن:21؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پادری کے معاملے پر ترکی سنگین غلطی کررہا ہے۔امریکی صدر کا اوول آفس میں ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ترکی پر عائد ٹیرف سے یورپی معیشت پر اثراث سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ملنا چاہتے ہیں یا نہیں، یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی میں ٹرمپ اور اردوان کی برسلز میں نیٹو اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی تھی، ملاقات میں اردوان نے ترک قیدی خاتون کی رہائی کے لیے اسرائیل کو قائل کرنے کا کہا تھا مگر اس کے بدلے پادری سمیت ترکی میں قید تمام امریکی قیدیوں کی رہائی کی بات ہوئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |