English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب پر یمنی باغیوں کے میزائل حملے انتہائی قابل مذمت ہیں ،اقوام متحدہ

نیویارک:27؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے سربراہ انتونیو گوتیرش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اشتعال انگیزی تین سال سے جاری اس جنگ کے خاتمے کا کوئی حل نہیں ہے۔ یمن میں فعال حوثی باغیوں نے اتوار کی شب سعودی عرب پر کئی میزائل داغے تھے۔ جس کی زد میں آکر میں ایک شخص جاں بحق

مزید پڑھئے

ایرانی ایجنٹوں کی معاونت کا الزام،سعودی شہری کیخلاف مقدمہ شروع

ریاض:27؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)فوجداری عدالت میں ایران کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں سعودی شہری کے مقدمے کی سماعت شروع کر دی گئی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہری پر الزام ہے کہ اس نے سعودی عرب کے خلاف ایرانی ایجنٹوں کی معاونت کی اور اہم معلومات انہیں فراہم کی۔ملزم نجی شعبے میں ملازم تھا جس نے ایرانی ایجنٹوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف مہم میں تعاون کیا اور حقائق سعودی ادارے کو فراہم نہیں کئے۔ملزم پر دائر کی جانے والی چارج شیٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ

مزید پڑھئے

سعودی عرب؛شاہ سلمان کی زیرصدارت 40 ویں شاہ فیصل ایوارڈ تقریب کا انعقاد

ریاض:27؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت شاہ فیصل عالمی ایوارڈ کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔منگل کو سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 ویں سالانہ تقسیم انعامات میں ایوارڈ کی تمام پانچوں ذیلی برانچوں کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔شاہ فیصل عالمی ایوارڈ کی تقریب الفیصلیہ ہوٹل کے شہزادہ سلطان الکبریٰ ہال میں ہوئی،جس میں شاہ فیصل ایوارڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے شاہ سلمان سے ملاقات اور انہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا