English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب پر یمنی باغیوں کے میزائل حملے انتہائی قابل مذمت ہیں ،اقوام متحدہ

share with us

نیویارک:27؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے سربراہ انتونیو گوتیرش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اشتعال انگیزی تین سال سے جاری اس جنگ کے خاتمے کا کوئی حل نہیں ہے۔ یمن میں فعال حوثی باغیوں نے اتوار کی شب سعودی عرب پر کئی میزائل داغے تھے۔ جس کی زد میں آکر میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا