:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں کب دستک دے گا مانسون؟؟ ... مدرسہ کے استاد نے سڑک پر ملے 2.43 لاکھ روپیے اصل مال ... اسرائیل اور حماس جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس ... دہلی : جھلسا دینے والی گرمی میں پانی کے شدید بحران ... ایک اور مسلم مخالف پروپیگنڈہ پر مبنی فلم ریلیز کے ... ساتویں مرحلہ کی ووٹنگ سے قبل انڈیا اتحاد کی بڑی تی ... کرناٹک میں جے شری رام کے نعرے پر کالج میں ہنگامہ ، ... اعظم خان کو دس سال قید کی سزا ...

مدینہ منورہ:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ادار ہ برائے امراض قلب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 برس میں 28 ہزارامراض قلب میں مبتلا افراد کا آپریشن کیا گیاجن میں معتمرین بھی شامل تھے۔ بد ھ کو سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ میں ادارہ برائے امراض قلب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ 6 برس کے دوران 1لاکھ 14 ہزار افراد نے ادارے سے رجوع کیا جن میں سے1846 حجاج او رزائرین تھے۔ 1151 افراد کے دل کے آپریشن کئے گئے جبکہ 612 بچوں کو یہ سہولت فراہم کی گئی۔ 28179 بڑے اور جبکہ 738 بچوں کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |