English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ترک فوج کی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی ،14دہشتگرد ہلاک

استنبول:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ترک مسلح افواج کی  دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تسلسل سے جاری ہیں۔شمالی عراق  پر فضائی  حملے میں  علیحدگی پسند تنظیم کے 14 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شمالی  عراق کے ہاکرک  علاقے پر فضائی حملہ کیا گیا  جس دوران دہشت گردوں کے زیرِ استعمال 13 اہداف کو  تباہ کر دیا گیاترک لڑاکا طیارے اس آپریشن کو کامیابی سے   ہمکنار کرنے کے بعد اپنے اڈوں کو لوٹ آئے

مزید پڑھئے

مسئلہ فلسطین حل ہونے کے بعد اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہو سکتے ہیں: ولی عہد شاہ سلمان

ریاض:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہونے کے بعد اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہو سکتے ہیں ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکا دشمن ایک ہی ہے۔امریکی میڈیا کے انٹرویو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو اسرائیل سے تعلقات فوری بحال ہوسکتے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ فلسطینیوں کی طرح اسرائیلیوں کو بھی اپنے وطن کا حق ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے ولی عہد شہزادہ محمد

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا روسی ہوائی جہاز دمام پہنچ گیا 

ریاض:06؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)دنیا کا سب سے بڑا روسی ہوائی جہاز سعودی عرب کے شہر دمام پہنچ گیاشاہ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز انتونوف نے لینڈ کیا،جہاز کا وزن 600 ٹن ہے جسے1988 میں تیار کیا گیا تھا،جہاز روسی خلائی شٹل’ بوران‘کو لے جانے کیلئے بنایا گیا تھا۔انتونوف نامی جہاز کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز میں ہوتا ہے جو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ہرکیولس جہاز کے 6 انجن ہیں جو اسکے پروں پر نصب کئے گئے ہیں ،جہاز کے پہیوں کی تعداد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا