English   /   Kannada   /   Nawayathi

شارجہ ؛تعمیراتی یونٹ میں کرین حادثہ ،ایک بھارتی باشندہ ہلاک ،ایک زخمی 

share with us

شارجہ:26؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)شارجہ کے ال نادہد کے علاقے میں کنکریٹ سے بھری کرین الٹنے سے ایک ایشیائی کارکن ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے ۔پیر کو ترجمان سول دفاع نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو یونٹس کی ٹیمیں اور گشت پر مامور پولیس اور ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی ۔جنہوں نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ایک کارکن کو زخمی حالت میں بچا لیااور اسپتال منتقل کیا ،جہاں وہ انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہے۔ریسکیو یونٹ کو ایک مردہ کارکن کی نعش جو کہ بھارتی باشندہ تھا کو نکالنے میں کامیاب ہوئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا